کیا حال ہے دوستوں امید کرتا ہوں آپ سب خریت سے ہونگے .
آج میں جو آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں اس کا نام نیو سافٹویر 2012ہے وہ بہت ہے کمال کا ہے مطلب آپ جو سافٹوئر یوز کرتے ہے اور اس کا ورشن پرانا ہوگیا ہو تو اس میں آپ کو اس کا نیا ورشن مل جائے گا اس میں تقریبا 5000
سافٹوئر ہیں آپ یوز کریں اور مجھے دوعاوں میں یاد رکھں. اور اگر آپ کو پسند آیا تو ضرور بتانا

ریڈیو سافٹ وئیر
یہ ایک انتہائی آسان ریڈیو پلیر ہے . بس مینو میں جایں اور اپنا پسندیدہ رڈیو چینل سلیکٹ کریں اور انجونے کریں
اگر اس میں آپکا پسندیدہ ریڈیو چینل نہیں ہے تو آپ اپنے پسندیدہ ریڈیو چینل کا نام نیچے لکھ دیں

تھری ڈی قرآن پاک
میں آپ لوگوں کے لیے ایک زبردست سافٹ ویئر لے کے حاضرہوا ہوں۔
سافٹ وئیر نام: قرآن کریم
ڈائون لوڈ کیجئے اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے۔

0 comments:
Post a Comment